پی پی 206 خانیوال میں ضمنی الیکشن کا میدان آج سجے گا

Written by on December 16, 2021

 پی پی 206 خانیوال میں ضمنی الیکشن آج منعقد ہوگا۔

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کے حوالے سے انتظامات کو مکمل کرلیا ہے۔پولیس کے ساتھ رینجرز اہلکار پریذائیڈنگ افسران کو سکیورٹی فراہم کریں گے، سکیورٹی اہلکار انتخابی عمل کے مکمل ہونے تک پولنگ سٹاف کے ہمراہ رہیں گے، حلقے میں کل 183 پولنگ سٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ پریذائیڈنگ افسران پولنگ کے دن فارم 45 کی تصویر کھنچتے وقت موبائل پر اپنی لوکیشن آن رکھیں گے، پریذائیڈنگ افسران پولنگ ایجنٹس کے سامنے فارم 45 کی تصویر لیں گے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist