مولانا فضل الرحمان کا شیخ رشید سے رابطہ

Written by on December 7, 2021

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ٹیلیفون کیا ہے۔

نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمن  نے شیخ رشید احمد کو ٹیلیفون کیا اور ان کے بڑے بھائی کی وفات پر تعزیت اور دکھ کااظہار کیا  ۔مولانا فضل الرحمن نے شیخ رشید احمد سے  گفتگو میں مرحوم کے بلندی درجات کے لیے دعا کی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist