بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر حکومت اور اتحادی جماعت میں معاملات طے پاگئے

Written by on December 2, 2021

پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر معاملات طے پاگئے ہیں۔

نجی ٹی وی  نیوز کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے مسودے کے مطابق پنجاب کے 25 اضلاع میں ڈسڑکٹ کونسل ہونگی۔پنجاب کے 11 اضلاع میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن ہونگی۔نو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر پر میٹرو پولیٹن کارپوریشن ہوگی۔گجرات اور سیالکوٹ میں بھی میٹر و پولیٹن کارپوریشن ہوگی۔ڈسٹرکٹ کونسلز کے سربراہ ڈسٹرکٹ مئیر ہونگے۔میٹرو پولیٹن میں لارڈ مئیر  سربراہ ہوگا۔نچلی سطح پر نیبر ہڈ اور ویلیج کونسل ہونگی۔تحصیل کونسل، میونسپل کارپوریشن،میونسپل اور ٹاؤن کمیٹیاں نہیں ہونگی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist