لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی

Written by on November 22, 2021

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے  پشاور کور کی کمان سنبھال لی ۔

پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کی کمانڈ حوالے کی۔

کمان تبدیلی کی تقریب کو رہیڈکوارٹرز پشاورمیں ہوئی.واضح رہے کہ اس سے قبل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بطور ڈی جی آئی ایس آئی ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist