متحدہ عرب امارات کے صدارتی محل میں پہلی بار اسرائیل کا جھنڈا لہرادیا گیا

Written by on November 17, 2021

متحدہ عرب امارات کے صدارتی محل میں پہلی بار اسرائیل کا جھنڈا لہرادیاگیا, حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں تعینات اسرائیلی سفیر عامر ہائیک کو صدارتی گارڈز نے گارڈ آف آنر پیش  کیا جس کے بعد صدارتی محل (قصر الوطن) میں اسرائیلی قومی ترانے کی دھن بجائی گئی ۔

اس موقع پر صدارتی محل میں پہلی بار اسرائیل کا جھنڈا لہرایا گیا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist