دھرنے کا اصل وقت تب تھا جب فضل الرحمان پہلی بار اسلام آباد آئے، شیخ رشید

Written by on November 13, 2021

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دھرنا دینے کا اصل وقت تب تھا جب فضل الرحمان پہلی بار اسلام آباد آئے تھے، اب اگر یہ دھرنا دینے آئیں گے تو خوار ہوں گے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 

ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کو وارم اپ ہوتے ہوتے 6 مہینے مزید لگیں گے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist