چیئرمین نیب نے اہم مقدمات کو نمٹانے کے لیے اپنی ٹیم کو بڑا ٹاسک دیدیا

Written by on November 9, 2021

چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ  نیب نے مقدمات کونمٹانے کےلیے 10 ماہ کا وقت مقرر کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نیب کی مجموعی کارکردگی کاجائزہ لینےکیلئے چیئرمین نیب کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ  قانون کےکٹہرےمیں وہ لوگ  لائےگئےہیں جن کوکوئی پوچھ نہیں سکتاتھا۔نیب نے علاقائی بیوروزمیں وٹنس ہینڈلنگ سیل قائم کیےہیں ، 179 میں سے 66میگاکرپشن کیسزکومنطقی انجام تک پہنچایاگیا، 93میگاکرپشن کیسزمتعلقہ احتساب عدالتوں میں زیر سماعت ہیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist