نوازشریف کی لاہور میں جائیداد 135اپرمال کی نیلامی 19نومبر کو ہو گی

Written by on November 9, 2021

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی لاہور میں جائیداد 135اپرمال کی نیلامی 19نومبر کو ہو گی۔دنیا نیوز کے مطا بق اسسٹنٹ کمشنر لاہور کینٹ نے نیلامی سے متعلق  آفیسرز کو احکامات جاری کر دئیے، نوازشریف کی جائیداد کی نیلامی اسسٹنٹ کمشنر لاہور کینٹ کے آفس میں 19نومبر صبح 10بجے ہو گی۔نیلامی اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر تین کے حکم کے مطابق کی جائے گی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist