افغانستان میں انسانی بحران کو جنم لینے سے روکنا عالمی برادری کی ذمہ داری ہے ، وزیر اعظم

Written by on November 9, 2021

وزیر اعظم عمران خان نے عالمی برادری سے افغان عوام کو درپیش مسائل سے نکلنے میں مدد کرنے کی اپیل کر دی ،  وزیر اعظم نے کہا کہ افغانستان میں انسانی بحران کو جنم لینے سے روکنا عالمی برادری کی ذمہ داری ہے ۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ میں افغانستان میں انسانی بحران سے متعلق کئی بار خبردار کر چکا ہوں، اب  ورلڈ فوڈ پروگرام کے سربراہ نے بھی خبردار کیا ہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist