یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات 8 روپے فی لٹر تک مہنگی ہونے کا امکان

Written by on October 30, 2021

مہنگائی سے پسی عوام کیلئے بری خبر ہے کہ یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے ۔ 

نجی ٹی وی  دنیا نیوز کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 6 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں  8روپے تک فی لٹر اضافہ متوقع ہے ۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے یا ان میں کمی بیشی کی حتمی منظوری وزیر اعظم عمران خان دیں گے ۔ وزارت خزانہ کل نئی  قیمتوں کا اعلان کرے گی ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist