پنجاب میں ڈینگی کے وار تھم نہ سکے ، مزید 528کیسز سامنے آگئے

Written by on October 29, 2021

 پنجاب میں ڈینگی کے وار تھم نہ سکے ، صوبے میں گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید528کیسز سامنے آگئے ہیں ۔

گزشتہ 24گھنٹوں میں صوبائی دارالحکومت لاہور سے 401 کیسز سامنے آئے ہیں ، راولپنڈی سے 50 اور گوجرانوالہ سے 14ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے ۔

فیصل آباد سے ڈینگی کے 9مریض رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 12ہزار817ہو گئی ہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist