انٹر بینک میں ڈالر 68 پیسے سستا ہو کر 172.15روپے کا ہو گیا

Written by on October 28, 2021

 انٹر بینک میں ڈالر 63پیسے سستا ہو کر 172روپے 15پیسے پر آگیا ہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق آج صبح سویرے ہی ڈالر 172.78روپے سے کم ہو کر 172.15روپے پر آگیا۔سعودی عرب سے 4.2ارب ڈالرز کی امداد ملنے اور آئی ایم ایف سے معاہدہ جلد طے پانے کی خبروں کے بعد ڈالر کی اڑان میں کمی آرہی ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 175.27 پیسے سے شروع ہوا تھا اور دن کے اختتام پر دو روپے 49پیسے کی کمی کے ساتھ 172.78روپے پر بند ہوا تھا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist