پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں اتنی کمی ہو گئی کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

Written by on October 27, 2021

سعودی عرب نے پاکستان کو 4.2 ارب ڈالر کا پیکج دینے کا اعلان کر دیاہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت تیزی کے ساتھ نیچے آ رہی ہے ۔۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کاروبار کے آغاز سے اب تک دو روپے 47 پیسے کمی ہو چکی ہے جس کے بعد ڈالر 175 کی سطح سے کم ہو کر 172 روپے 80 پیسے پر آ گیا ہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist