ورلڈکپ میں آج کون کونسی ٹیموں کے میچز ہونگے؟ آپ بھی جانیے

Written by on October 27, 2021

ٹی 20 ورلڈکپ 2021 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔

پہلا میچ ابوظہبی میں انگلینڈ  اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا،دونوں ٹیمیں ٹی 20 ورلڈکپ میں اب تک ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں۔دوسرا میچ بھی ابوظہبی میں ہوگا جو کہ سکاٹ لینڈاور نمیبیا میں کھیلا جائے گا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist