ان شاء اللّٰہ آج فتح پاکستان کی ہوگی، فیصل جاوید

Written by on October 24, 2021

سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ ان شاء اللّٰہ آج فتح پاکستان کی ہوگی، بھارتی ٹیم پر زیادہ پریشر ہے، پاکستان کو اس کا بھرپور فائدہ اٹھانا ہوگا۔

جاری اپنے پیغام میں سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا تھا کہ بلاشبہ پاکستان دنیا کی بہترین ٹی 20 ٹیموں میں سے ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج تاریخ رقم ہوگی، ورلڈ کپ میچز میں بھارت کے خلاف ہماری پہلی فتح ہوگی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist