وزیر اعظم عمران خان کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری

Written by on October 23, 2021

وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کے دورے کے دوران  روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی۔

وزیر اعظم عمران خان نے  مسجد نبوی ﷺ میں نوافل بھی  ادا کیے۔

عمران خان نے پاکستان اور عالم اسلام کے استحکام، ترقی اور خوشحالی کی دعائیں کیں۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور حماد اظہر بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔

اس سے قبل وزير اعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچے جہاں ایئرپورٹ پر گورنر مدینہ منورہ نے اُن کا استقبال کیا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist