مبینہ طور پر لاپتا 4 اراکین بلوچستان اسمبلی اکبر آسکانی، بشریٰ رند، لیلیٰ زرین اور مہ جبیں شیران سامنے آگئے۔
اراکین کا کہنا ہے کہ وہ تحریک عدم اعتماد کے دن کچھ مصروفیات کے باعث نہیں پہنچ سکے تھے۔
مبینہ طور پر لاپتا 4 اراکین اسمبلی نے کہا کہ ہم اپنے گروپ کے ساتھ تھے اور رہیں گے۔