معروف گلوکار و اداکار علی ظفر دبئی کا گولڈن ویزہ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی فنکار بن گئے۔

Written by on October 22, 2021

علی ظفر نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر یہ خبر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے گولڈن ویزہ ملنے کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔

علی ظفر نے لکھا کہ وہ پہلے پاکستانی اداکار ہیں جنہیں متحدہ عرب امارات کی جانب سے گولڈن ویزہ دیا گیا ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist