ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج سے گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور کشمیر میں پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔
بالائی علاقوں میں آندھی اور بارش کے باعث فصلوں کی کٹائی متاثر ہونے کا خدشہ ہے