بھارت اور نیپال میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب، 116 افراد ہلاک

Written by on October 20, 2021

بھارت اور نیپال میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 116 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔

صرف بھارتی ریاست اتر کھنڈ میں اموات کی تعداد 46 ہوگئی۔

دوسری جانب نیپال میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، جس کے دوران  31 افراد ہلا ک ہوئے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist