شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سیکیورٹی فورسز کا اہلکار شہید ہوگیا

Written by on October 19, 2021

شمالی وزیرستان کے علاقہ سپن وام میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے کے دوران سپاہی سیف اللہ شہید ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق  دہشتگردوں کی تلاش کےلیے سرچ آپریشن جاری تھا  اس دوران   دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پرفائرنگ کردی جس سے سپاہی سیف اللہ شہید ہوگیا۔ سیکیورٹی فورسز نے ہشتگردوں کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist