گوادر جيپ ریلی، اسٹاگ کیٹگری میں علی رضا کا پہلا نمبر

Written by on October 17, 2021

چوتھی گوادر آف روڈ جيپ ریلی کی اسٹاگ کیٹگری اے کیٹیگری میں سيد علی رضا نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ اسٹاگ بی ميں بسمہ اللٌٰہ مگسی پہلے نمبر پر رہے۔

ایونٹ میں تین خواتین سمیت 40 ڈرائیورز نے 240 کلو میٹر ٹریک پر گاڑیاں دوڑائیں۔

صاحب زادہ سلطان محمد علی گاڑی میں تکنیکی خرابی پر ریس مکمل نہ کرسکے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist