قندھار میں بم دھماکا، 7 افراد جاں بحق

Written by on October 15, 2021

افغانستان کے شہر قندھار میں بم دھماکا ہوا ہے، افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ اس بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

مقامی سیاسی رہنما کا کہنا ہے کہ قندھار میں ہونے والے دھماکے میں بہت زیادہ اموات کا خدشہ ہے۔

مقامی حکام کے مطابق دھماکے کے مقام پر ریسکیو ٹیمیں پہنچی ہیں جنہوں نے امدادی کام کا آغاز کر دیا ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist