عالمی یومِ تحفظِ سفید چھڑی پر بلاول کا پیغام

Written by on October 15, 2021

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سفید چھڑی کے تحفظ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔

اسلام آباد سے جاری کیئے گئے بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آج کا دن منا کر پاکستانی قوم نے ثابت کیا کہ وہ ذمے دار اور انسانیت دوست قوم ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ سفید چھڑی کے تحفظ کے عالمی دن پر نوجوانوں کا جذبہ قابلِ تحسین ہے، پاکستان میں 20 لاکھ سے زائد افراد بینائی سے محروم ہیں۔

چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ پاکستان میں جزوی طور نابینا افراد کی تعداد 60 لاکھ کے قریب ہے، پاکستان میں بینائی سے محروم افراد کو ہر سطح پر مشکلات کا سامنا ہے


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist