جامعہ کراچی کے پروفیسر نے مسلم دنیا کا سب سے بڑا سائنسی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

Written by on October 15, 2021

جامعہ کراچی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے مسلم دنیا کا سب سے بڑا سائنسی ایوارڈ ’مصطفی پرائز لاریئٹ2021 ‘ اپنے نام کرلیا۔

’بائیو آرگینک کیمسٹری‘ کے شعبے میں ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں اس ایوارڈ سےنوازا گیا۔

15 ممالک کے کم از کم 50 سائنسدان اور اسکالرز اس سال ’مصطفی پرائز لاریئٹ2021 ‘ ایوارڈز کی  تقریب میں شرکت کریں گے۔

مصطفی پرائز کی سائنسی کمیٹی کے رکن حسین نادرمنیش نے ایوارڈ جیتنے والوں کا اعلان کیا


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist