پاکستان ٹیم 2009ء کی طرح چیمپئن بن سکتی ہے، شاہد آفریدی

Written by on October 14, 2021

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے 17 اکتوبر سے متحدہ عرب امارات (یواے ای) اور عمان میں شروع ہونے والےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم 2009ء کی طرح چیمپئن بن سکتی ہے، پاکستان کی یہ ٹیم میگا ایونٹ میں کسی بھی ٹیم کو ہراسکتی ہے۔

ایک انٹرویو میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ 12 سال قبل پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے بند ہوگئے تھے تب بھی پوری قوم میں مایوسی تھی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist