انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟ ایف بی آر نے بڑا اعلان کردیا

Written by on October 14, 2021

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)  کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوگی۔

ترجمان ایف بی آر نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر ہے، جس میں مزید توسیع نہیں ہوگی۔صارفین کی سہولت کے پیش نظر  محکمے کے آئی ٹی سسٹم کی استعداد کار میں بہتری لائی گئی ہے۔اس سے قبل انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ 31 ستمبر تھی،تاہم آخری روز اس میں پندرہ روز کا اضافہ کردیا گیا تھا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist