کویت: غیرملکیوں کا ڈرائیونگ لائسنس واپس لینے کا منصوبہ

Written by on October 13, 2021

کویت میں ٹریفک جام کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے اُن غیرملکیوں کا ڈرائیونگ لائسنس واپس لینے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جن کے لائسنس کی میعاد ختم ہوچکی ہے۔

کویتی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کویت میں مقیم ان تارکین وطن کے ڈرائیونگ لائسنس واپس لیے جارہے ہیں جن کی میعاد ختم ہوچکی ہے، جو لوگ ایسا ڈرائیونگ لائسنس استعمال کررہے ہیں وہ قانونی جرم ہے۔

مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے جلد سرکلر جاری کیا جائے گا کہ پرانے ڈرائیونگ لائسنس استعمال نہیں کیے جاسکتے جبکہ پرانے ڈرائیونگ لائسنس کی جگہ انہیں نئے ڈرائیونگ لائسنس لینا ہوں گے


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist