نیشنل ٹی 20 کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

Written by on October 13, 2021

نیشنل ٹی 20 کپ 2021ء کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔

فائنل میچ خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کی ٹیموں کے درمیا ن ہوگا۔ خیبرپختونخوا کی ٹیم نے ناردرن جبکہ سینٹرل پنجاب نے سندھ کی ٹیم کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ خیبرپختونخوا کی ٹیم نیشنل ٹی 20 کپ کی دفاعی چیمپین ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist