رنگ روڑ کرپشن اسکینڈل، سابق کمشنر راولپنڈی کا ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ سےرجوع

Written by on October 13, 2021

سابق کمشنر راولپنڈی محمد محمود نے راولپنڈی رنگ روڑ منصوبے کے کرپشن اسکینڈل میں ضمانت کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

مذکورہ کیس میں لینڈ ایکوزیشن کلیلکٹر وسیم علی تابش نے بھی ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی۔

درخواست میں اینٹی کرپشن کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست گزار نے مؤقف اپنایا ہے کہ اینٹی کرپشن حکام نے گرفتار کیا، تفتیش مکمل ہوچکی ہے۔

درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ جیل میں رکھنے کا جواز نہیں ضمانت پر رہا کیا جائے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist