انٹر نیٹ کی سپیڈ متاثر کیوں ہوئی اور اب کیا صورتحال ہے ؟ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے بیان جاری کر دیا

Written by on October 13, 2021

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے پاکستانی انٹر نیٹ صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ انٹرنیٹ کو مکمل طور پرفعال کر دیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کاکہناتھا کہ 25 ہزار کلومیٹر طویل کیبل متاثر ہونے سے نیٹ کی سپیڈ متاثر ہوئی تھی تاہم کیبل میں فالٹ کو گزشتہ رات دور کر دیا گیا تھا ، تمام ٹیلی کام سروسز معمول کے مطابق فعال کر دی گئی ہیں ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist