حکومت اور ادارے ایک پیج پر ہیں، شبلی فراز

Written by on October 12, 2021

وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت اور اداروں کے درمیان محاذ آرائی کی قیاس آرائیاں غلط ہیں، سب ایک پیج پر ہیں۔

 پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

اس حوالے سے اپوزیشن کو مایوسی ہوگی، حکومت کے اتحادی بھی اس کے ساتھ رہیں گے۔

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی جانب سے فوری انتخابات کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے، اپوزیشن سنجیدہ ہے تو انتخابی اصلاحات پر تجاویز پیش کرے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist