بابوسر ٹاپ پر موسم سرما کی پہلی برفباری، درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں

Written by on October 11, 2021

چلاس کے سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ پر موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی ہے جس کے بعد پھسلن سے سڑک پر آمدروفت معطل ہوگئی۔

جیو نیوز کے مطابق  انتہائی سرد موسم میں شاہراہ بابوسر ٹاپ پر درجنوں چھوٹی بڑی گاڑیاں پھنس گئیں۔ برفانی ہواؤں کے باعث درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی گِرچکا ہے جبکہ سیاحتی مقام پر پھنسے مسافروں اور سیاحوں نے انتظامیہ دیامر سے مدد کی اپیل کی ہے۔

 

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist