’کامیاب پاکستان شروع ہو چکا ،چار ملین گھرانے مستفید ہوں گے‘

Written by on October 10, 2021

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ کامیاب پاکستان شروع ہو چکا ہے،چار ملین گھرانے مستفید ہوں گے،نچلے طبقے کی بہتری کے لیے کام کر رہے ہیں،اب نچلے طبقے کے لیے ایک پیکج لا چکے ہیں تاکہ وہ اپنی زندگی کو بہتر بنا سکیں۔

 انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن(آئی بی اے)ڈیپارٹمنٹ  پنجاب یونیورسٹی میں عشایئے سے خطاب کرتے ہوئےوزیر خزانہ شوکت ترین نےکہاکہ مجھے لگ رہا ہے میں وہیں پر آ گیا ہوں جہاں سے میں نے اپنا بزنس شروع کیا تھا،بہت سارے ہمارے دوست اس دنیا سے کوچ کر چکے ہیں

خوشی ہے کہ ایلومینائی ایسوسی ایشن بنائی گئی ہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist