سندھ حکومت نے پیر سے تمام سکول 100فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا

Written by on October 10, 2021

محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے صوبے بھر میں پیر 11 اکتوبر سے تمام نجی اور سرکاری سکول 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا اعلان کردیا۔

جیو نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم سکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی نے سکول کھولنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیر 11 اکتوبر سے تمام نجی اور سرکاری سکولز 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھلیں گے۔سکولوں میں 100 فیصد حاضری کا فیصلہ این سی او سی کے اجلاس کی روشنی میں کیا گیا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist