فواد چودھری نے شہباز شریف اور حمزہ کے منی لانڈرنگ مقدمے میں اکاؤنٹس کی تفصیلات شیئر کر دیں

Written by on October 9, 2021

وفاقی وزیر فواد چودھری نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف پنجاب حمزہ شہباز کے منی لانڈرنگ مقدمے میں اکاؤنٹس کی تفصیلات شیئر کر دیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ شہباز شریف اور حمزہ کو شوگر ملز کیس میں 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے مقدمے میں 30 اکتوبر تک ضمانت ملی ہے اس کیس میں ان اکاؤنٹس کی تفصیل دیکھیں یہ صرف ان ہوشرباء کرپشن کیسز میں سےصرف ایک کیس ہے اور پھر کہا جاتا ہے کہ آگے بڑھیں ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist