ظاہر شاہ کو ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات کردیا گیا

Written by on October 9, 2021

قومی احتساب بیورو(نیب) کے ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی )آپریشنز  ظاہر شاہ کو ڈپٹی چئیرمین نیب تعینات کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے  سمری وزارت قانون کو  ارسال کی گئی تھی،وزارت قانون کی جانب سے منظوری کے بعد ظاہر شاہ کو ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات کردیا گیا ہے۔نیب کے سابق ڈپٹی چیئرمین حسین اصغر نے چند روز قبل استعفیٰ دیدیا تھا اور دو روز قبل صدر مملکت عارف علوی نے انکا استعفی قبول کرلیا تھا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist