ملتان کی کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی

Written by on October 8, 2021

ملتان کی کاٹن فیکٹری میں لگی آگ پر بارہ گھنٹے بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔

رپورٹس کے مطابق فائربریگیڈ کی 10 گاڑیاں کپاس کی گانٹھوں میں لگی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

فیکٹری کی دیواریں توڑ کر آگ بجھانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist