وزیراعظم عمران خان کادورہ دبئی ملتوی

Written by on October 7, 2021

وزیراعظم عمران خان کا دورہ دبئی ملتوی ہوگیا۔

انہوں نے دبئی ایکسپو میں شرکت کرنا تھی لیکن اب وزیراعظم کی جگہ صدر مملکت دبئی ایکسپو میں شرکت کریں گے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی مصروفیات کے باعث دبئی کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist