ربیع الاول کا چاند نظر آگیا

Written by on October 7, 2021

 

پاکستان میں  ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی  مولانا عبدالخبیر آزاد  کا کہنا ہے کہ  12 ربیع الاول 19 اکتوبرمنگل کوہوگی۔ماہِ ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، اجلاس میں وزارت مذہبی امور، سپارکو، محکمہ موسمیات کے نمائندے شریک تھے۔رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist