راولپنڈی سازش کیس کا کردار ظفراللہ پوشنی انتقال کرگئے

Written by on October 7, 2021

راولپنڈی سازش کیس میں فیض احمد فیض کے ساتھ جیل جانے والوں میں شامل ظفراللّٰہ پوشنی گزشتہ روز 95 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔1951

میں راولپنڈی سازش کیس میں فیض احمد فیض اور سجاد ظہیر کے ساتھ قید جھیلنے والوں میں شامل ظفراللّٰہ پوشنی اس وقت پاک فوج میں ایک کیپٹن کی حیثیت سے کام کر رہے تھے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist