بھارت: کورونا سے اموات پر لواحقین کو 50 ہزار روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم

Written by on October 6, 2021

بھارتی سپریم کورٹ نے کورونا وائرس سے ہونے والی اموات پر لواحقین کو 50 ہزار روپے معاوضہ اداکرنے کا حکم دیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق معاوضہ کی ادائیگی دعویٰ دائر کیے جانے کے 30 دن کے اندر کرنا ہوگی۔

بھارتی سپریم کورٹ کے جاری کردہ احکامات کے مطابق معاوضہ ریاست کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ فنڈ سے دیا جائے گا۔

خبر ایجنسی کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 49 ہزار تک اموات رپورٹ ہوچکی ہیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist