لاہور: دوڑ کے دوران ریسکیو اہلکار جاں بحق

Written by on October 5, 2021

ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں واقع ریسکیو ٹریننگ سینٹر میں دوڑ کے دوران ریسکیو اہلکار جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو اہلکار بابر حسین ریفریشنگ کورس کے لیے آیا تھا، جو 16 سال قبل بھرتی ہوا تھا۔

ریسکیو حکام نے متوفی ریسکیو اہلکار بابر حسین کی لاش اسپتال منتقل کر دی ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist