میری آف شور کمپنی ہونے کی خبر چلانے والے چینلز کے خلاف قانونی چارہ جوئی کروں گا، جنید صفدر

Written by on October 4, 2021

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کا کہنا ہے کہ میری آف شور کمپنی ہونے کی خبر چلانے والے چینلز کے خلاف قانونی چارہ جوئی کروں گا۔

جنید صفدر نے کہا کہ  میں نے قانونی چارہ جوئی کے سلسلے میں اپنے وکیل کو ہدایت جاری کردی ہیں۔

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے کہا کہ میری کوئی آف شورکمپنی نہیں، میں طالب علم ہوں، میرا صرف ایک بینک اکاؤنٹ ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist