عمر شریف کے انتقال پرمریم نواز کا اظہار تعزیت

Written by on October 2, 2021

پاکستان کے لیجنڈری کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمر شریف کی رحلت برصغیر کے فنون لطیفہ کے لئے ایک عظیم سانحہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کئی دہائیوں تک مسکراہٹیں اور خوشیاں بکھیرنے والے لیجنڈ کی کمی شائد کبھی پوری نہ ہوسکے، اللہ عمر شریف کے پسماندگان اور چاہنے والوں کو صبر اور انہیں جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist