الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈ میں خواتین کی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

Written by on October 1, 2021

الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی ) نے کنٹونمنٹ بورڈ لاہور میں خواتین کی 2 مخصوص نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیا  ہے۔ 

الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار خواتین 4 اکتوبر کو کاغذات نامزدگی حاصل اور 6 اکتوبر تک جمع کراواسکتی ہیں۔ کاغذات کی جانچ پڑتال 7 اکتوبر کو ہوگی جبکہ نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 14 اکتوبر  ہے جبکہ پولنگ 26 اکتوبر کو ہوگی۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist