لاہور میں صفائی کی صورتِ حال بہتر نہ ہوسکی

Written by on September 30, 2021

لاہور میں صفائی کی صورتِ حال بہتر نہ ہوسکی ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں کچرے کے ڈھیر لگ گئے ہیں۔

سمن آباد ٹاؤن میں 5 دن سے کچرا نہیں اٹھایا گیا جس کے باعث علاقے میں گندگی اور بدبو کے ڈیرے ہیں۔

ایل ڈبلیو ایم سی کا کہنا ہے کہ نئی صفائی کمپنی کے پاس مشینری نہیں تھی، جلد ہی علاقے سے کچرا اٹھا لیا جائے گا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist