ایف بی آر سسٹم کو اوسطاً مہینےمیں تقریباً71 ہزار بار سائبرحملوں کا نشانا بنایا جاتا ہے،وزیر خزانہ

Written by on September 30, 2021

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ایف بی آر سسٹم کو اوسطاً مہینے میں تقریباً 71 ہزار بار سائبر حملوں کا نشانا بنایا جاتا ہے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے تحریری جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ حملے گزشتہ دو سالوں میں تیزی سے بڑھے ہیں۔

وزیر خزانہ  نے کہا کہ ہیکنگ کمیونٹی کے پاس موجود ٹولز اور طریقے زیادہ طاقتور اور جدید ہیں۔

شوکت ترین نے کہا کہ تیسرے فریق کی مدد سے تحقیقات جاری ہیں، 2019 میں ہونے والی خلاف ورزی کی تحقیق کا پتہ نہیں لگایا گیا تھا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist