وزیرِ خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

Written by on September 29, 2021

وزیرِ اعظم عمران خان نے وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِاعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

اس ضمن میں وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن کی خوش خبری کل تک مل جائے گی۔

وزیرِ خزانہ شوکت ترین پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist