سوشل میڈیا کمپنیوں سے ملکی قوانین پر عمل درآمد کروانے کے لیے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

Written by on September 29, 2021

وفاقی کابینہ نےسوشل میڈیا کمپنیوں سے ملکی قوانین پر عمل درآمد کروانے کے لیے نئے قوانین کی منظوری دیدی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ نے سوشل میڈیا سے متعلق قوانین کی منظوری دے دی ہے۔ سوشل میڈیا کمپنیوں کو پاکستان کے قوانین کے تحت کام کرنا ہوگا۔حکومت نے سوشل میڈیا قوانین بین الاقوامی سوشل میڈیا کمپنیوں کے ساتھ شیئر کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا کمپنیوں کو طے کردہ حکومتی قواعد و ضوابط کے اندر رہ کر کام کرنے کی اجازت ہوگی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist